اردو "کی بورڈ” اور رسم الخط ڈاون لوڈ / انسٹالیشن

 میرے بلاگ پر "علوی نستعلیق” فونٹ کا استعمال ہوا ہے۔۔۔ بلاگ کو ٹھیک فونٹ کے ساتھ پڑھنے کے لیے یہ فونٹ یہاں سے ڈاون لوڈ کیجیے۔۔۔ علوی نستعلیق

اردو فونٹ انسٹال کرنے کا طریقہ

سب سے پہلےFONTS کا فولڈر کھولیں۔۔۔ FONTS کا فولڈر کھولنے کے لیے Start پر پھر Run پر کلک کریں اور پھر وہاں Fonts لکھ کر Enter دبائیں۔۔۔ یوں Fonts کا فولڈر کھل جائے گا۔۔۔
اردو فونٹ ڈاون لوڈ ہونے کے بعد ایک فائل Alvi Lahoori Nastaleeq.ttf کے نام سے آپ کے کمپیوٹر میں Save ہو جائے گی۔۔۔ اس فائل کو Fonts کے فولڈر میں پیسٹ کر دیں۔۔۔

اب اردو فونٹ آپ کے کمپیوٹر پر انسٹال ہو چکا ہے۔۔۔

اپنے کمپیوٹر میں اردو "کی بورڈ” انسٹال کیجیے

اپنے کمپیوٹر میں اردو  Key Board ڈاون لوڈ اور انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔۔۔زپ فائل ڈاون لوڈ ہونے کے بعد فائل کو Extract کیجیے اور فولڈر میں موجود ہدایت پر عمل کریں۔۔۔


جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: