نثار تیری گلیوں کے اے وطن۔۔۔ فیض احمد فیض

Advertisements

About عمران اقبال

میں آدمی عام سا۔۔۔ اک قصہ نا تمام سا۔۔۔ نہ لہجہ بے مثال سا۔۔۔ نہ بات میں کمال سا۔۔۔ ہوں دیکھنے میں عام سا۔۔۔ اداسیوں کی شام سا۔۔۔ جیسے اک راز سا۔۔۔ خود سے بے نیاز سا۔۔۔ نہ ماہ جبینوں سے ربط ہے۔۔۔ نہ شہرتوں کا خبط سا۔۔۔ رانجھا، نا قیس ہوں انشا، نا فیض ہوں۔۔۔ میں پیکر اخلاص ہوں۔۔۔ وفا، دعا اور آس ہوں۔۔۔ میں شخص خود شناس ہوں۔۔۔ اب تم ہی کرو فیصلہ۔۔۔ میں آدمی ہوں عام سا۔۔۔ یا پھر بہت ہی “خاص” ہوں۔۔۔ عمران اقبال کی تمام پوسٹیں دیکھیں

10 responses to “نثار تیری گلیوں کے اے وطن۔۔۔ فیض احمد فیض

  • ABDULLAH

    ان تعریف کرنے والے صاحب کے اس شاعر کے بارے میں دلی تاثرات یہ ہیں !
    اسلئے کہ اس شاعر کے کلام اور عمل ايک دوسرے کی ضد تھے ۔ وہ دہريا ۔ ارسٹوکريٹ اور اکڑی گردن والا شخص تھا جو ملک کے پہلے وزيرِ اعظم کے قتل کی سازش ميں جب جيل گيا تو اسے وطن کی محبت ياد آئی ۔

  • عمران اقبال

    عبداللہ صاحب۔۔۔ اجمل صاحب نے اس پوسٹ میں شاعر کے بارے میں کچھ نہیں لکھا بلکی صرف اور صرف اس گیت کی تعریف کی ہے۔۔۔۔ شاید آپ کو غلط فہمی ہوگئی ہے۔۔۔

  • ABDULLAH

    Here is the link now you can see by yourself!
    http://shahi.urdunama.org/?p=324

  • عمران اقبال

    عبداللہ بھائی۔۔۔ جی میں نے اجمل صاحب کا یہ تبصرہ پہلے بھی پڑھا ہے۔۔۔ اور میری رائے اب بھی یہ ہی ہے کہ اجمل صاحب نے نکتہ چینی شاعر جناب فیض احمد فیض صاحب کے بارے میں کی ہے نا کہ اس نظم پر یا اس کے الفاظ پر۔۔۔

    اب فیض احمد صاحب جیسے بھی انسان ہوں۔۔۔ غور طلب بات صرف یہ ہے کہ چاہے جن بھی حالات میں انہوں نے پاک وطن پاکستان کے لیے اچھے الفاظ استعمال کیے اور ایک اچھی نظم لکھی۔۔۔

    میری اس پوسٹ کا مقصد بھی صرف اور صرف پاکستان کے لیے اتنی خوبصورت لکھی گئی نظم شئیر کرنا تھا۔۔۔ نا کہ فیض صاحب کے بارے میں کچھ لکھنا۔۔

  • ABDULLAH

    ارے ارے ایسا بھی کیا چھپانا صاف صاف کہیں کہ آپنے یہ نظم ایم کیو ایم الطاف حسین اور مشرف سے اپنا بغض نکالنے کے لیئے لگائی تھی!
    اور آپکے بزرگ نے آپ کی واہ واہ بھی اسی سینس میں کی ہے،
    مجھے بس آپ جیسے لوگوں کی یہی منافقت ہے جو ہضم نہیں ہوتی
    🙂

  • عمران اقبال

    عبداللہ بھائی۔۔۔ ویسے تو اب مجھے آپ کے آخری تبصرے کا جواب دینا ہی نہیں چاہیے۔۔۔ لیکن آپ نے مجھے منافق کہا۔۔۔ بالکل صحیح کہا۔۔۔ میں تو خود کو نا صرف منافق، فاسق بلکہ گستاخ رسول اور گستاخ اللہ بھی سمجھتا ہوں۔۔۔ اب اللہ سے دعا یہ ہے کہ اللہ مجھے ان برائیوں سے بچائے۔۔۔

    دوسری بات۔۔۔ آپ نے یہ بات بھی بلکل درست فرمائی کہ یہ نظم الطاف حسین اور مشرف سے بغض نکالنے کے لیے لگائی گئی ہے۔۔۔ بس آپ کچھ اور نام آپ اس لسٹ میں ڈالنا بھول گئے ہیں۔۔۔ تو میں آپ کی آسانی کے لیے شامل کر دیتا ہوں۔۔۔ اس لسٹ میں الطاف حسین، مشرف، نواز شریف، اسفند یار ولی، مولانا فضل الرحمن، قاضی حسین، زرداری اور ان سب کے حواریان بھی ہیں۔۔۔

    جونکہ آپ نہایت ہی سچے، کھرے اور پاکباز انسان ہیں اس لیے آپ سے درخواست ہے کہ آپ اللہ تبارک تعالی سے ہمارے لیے اور ہمارے مسلم امت کے لیے دعا کریں۔۔۔

    • ABDULLAH

      عمران اقبال میں ایک انتہائی گناہ گار انسان ہوں جواپنے دین کو سیکھنے کی جستجو میں مبتلا ہے اور جس کا جنون اپنے وطن کوامن وسکون کا گہوارہ بنا دیکھنا ہے جہاں بلا تشخیص رنگ ونسل اور مذہب سب سکون سے رہ سکیں،
      ہم سب کواسی نہج پر سوچنا اور کام کرنا ہے،اللہ امت مسلمہ کو ایک اور نیک کردیں اور ہمیں اپنے دین کا صحیح فہم عطا فرمائیں آمین ثمہ آمین

  • عمران اقبال

    عبداللہ۔۔۔ اللہ آپ اور ہم سب کو معاف فرمائے اور ہدایت عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔۔۔

  • Betty

    I added your site to my favorites.

    my site: wikilog

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: