اب روییں بھی نا تو کیا کریں…

حسین حقانی، امیرکا میں پاکستان کے سفیر… یہ ہیں ہمارے نمایندگان…

Advertisements

About عمران اقبال

میں آدمی عام سا۔۔۔ اک قصہ نا تمام سا۔۔۔ نہ لہجہ بے مثال سا۔۔۔ نہ بات میں کمال سا۔۔۔ ہوں دیکھنے میں عام سا۔۔۔ اداسیوں کی شام سا۔۔۔ جیسے اک راز سا۔۔۔ خود سے بے نیاز سا۔۔۔ نہ ماہ جبینوں سے ربط ہے۔۔۔ نہ شہرتوں کا خبط سا۔۔۔ رانجھا، نا قیس ہوں انشا، نا فیض ہوں۔۔۔ میں پیکر اخلاص ہوں۔۔۔ وفا، دعا اور آس ہوں۔۔۔ میں شخص خود شناس ہوں۔۔۔ اب تم ہی کرو فیصلہ۔۔۔ میں آدمی ہوں عام سا۔۔۔ یا پھر بہت ہی “خاص” ہوں۔۔۔ عمران اقبال کی تمام پوسٹیں دیکھیں

4 responses to “اب روییں بھی نا تو کیا کریں…

  • جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین

    غیرت سے عاری بھیک منگوں کا ایک ٹولہ ہے۔ جو ہر جگہ ہر سو ہر کسی کے سامنے ملک و قوم کو محض اس لئیے ذلیل کر رہا ہے تانکہ بھیک ملے اور انکی عیش و نشاط جارہی ہے۔ قوم کو گروی کئیے جارہے ہیں اور ہمیں عالمی دنیا مین خیراتی اور مانگت قرار دینے میں ایسے ہی حقانیوں کا ہاتھ ہے۔

  • خاور کھوکھر

    اس میں تو کچھ جھوٹ نہیں هے
    پاکستان کے آگو (لیڈر) لوگ ایسے هی تو هیں
    حقانی صاحب کی برا کہنے کی بجائے اس بات کا سوچیں که جو بات وھ امریکیوں کو بتا رهے هیں وھ سچ ہے
    اور اس بات کا پاکستانیوں کو بھی معلوم هونا چاہیے
    تاکه اگر پاکستانی غیرت مند هیں تو اس بات کا کچھ اپائے کریں
    ورنه حقائق کو تسلیم کریں اور جو هیں جیسے هیں کی بنیاد پر کام جاری رکھیں

  • عمران اقبال

    jee janaab… aik Abdullah sahaab hain… jo bohat tang kar rahe hain aaj kal sab ko… aap kya samjhe… aap ki taraf ishaara hai….? mohtarram… fikar na karein…….. un ka naam baarah singha hai al-maarouf…

  • عمران اقبال

    زبردست عبداللہ۔۔۔۔ یار صرف "میرا پاکستان” اور "عتیقہ” کے بلاگ میں کیوں۔۔۔ باقی بلاگز میں کیوں نہیں پوسٹ کی آپ نے۔۔۔۔ یار غلط بات ہے۔۔۔۔ زلیل ہونا ہے تو ہر جگہ زلیل ہو نا۔۔۔۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: