اکیلے نا جانا۔۔۔

پاکستانی فلم آرمان کا ایک خوبصورت گیت جو زیبا اور وحید مراد پر فلمایا گیا۔۔۔

یہی گیت جب نجم شیراز نے گایا تو ایک نئی تازگی کا احساس ہوا۔۔۔


Advertisements

About عمران اقبال

میں آدمی عام سا۔۔۔ اک قصہ نا تمام سا۔۔۔ نہ لہجہ بے مثال سا۔۔۔ نہ بات میں کمال سا۔۔۔ ہوں دیکھنے میں عام سا۔۔۔ اداسیوں کی شام سا۔۔۔ جیسے اک راز سا۔۔۔ خود سے بے نیاز سا۔۔۔ نہ ماہ جبینوں سے ربط ہے۔۔۔ نہ شہرتوں کا خبط سا۔۔۔ رانجھا، نا قیس ہوں انشا، نا فیض ہوں۔۔۔ میں پیکر اخلاص ہوں۔۔۔ وفا، دعا اور آس ہوں۔۔۔ میں شخص خود شناس ہوں۔۔۔ اب تم ہی کرو فیصلہ۔۔۔ میں آدمی ہوں عام سا۔۔۔ یا پھر بہت ہی “خاص” ہوں۔۔۔ عمران اقبال کی تمام پوسٹیں دیکھیں

7 responses to “اکیلے نا جانا۔۔۔

  • شاہدہ اکرم

    عِمران آپ کے نام سے کوئ میرے بلاگ پر اِنتہائ فضُول تبصرہ کر گیا ہے میں نے اُسے سپیم کر دیا ہے لیکِن آپ ذرا چیک کر لیں اور دُکھ کی بات یہ ہے کہ آئ ڈی جماعت اِسلامی کے نام سے بنائ ہے کیسے ہیں ہم لوگ؟؟؟؟؟

    ہاں گانا بہُت زبردست لگایا آپ نے ،،شئیر کرنے کا شُکریہ

  • عمران اقبال

    شاہدہ آپا۔۔۔ السلام علیکم۔۔۔ سب سے پہلے تو بہت بہت شکریہ کہ آپ میرے بلاگ پر آئیں۔۔۔ بہت اچھا لگا۔۔۔

    خرم بھائی کے بلاگ پر سب مل کر عبداللہ کو قابو کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔۔ اور یہ کام آپ کے بلاگ پر عبداللہ نے ہی کیا ہوگا یقینا۔۔۔ پہلے بھی اس نے یاسر، اجمل صاحب اور خرم کے نام سے مجھے میرے بلاگ پر گالیاں دی۔۔۔ جو میں نے ڈیلیٹ کر دیں۔۔۔

    گانا پسند کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔ اور آپا۔۔۔ پلیز آتی رہیں اور اپنی رائے سے نوازتی رہیں۔۔۔ آپ کے بھائی کو اچھا لگے گا۔۔۔ بھائی بولے تو "میں”۔۔۔ 🙂

  • شاہدہ اکرم

    عِمِران میرے بھائ عبدُاللہ کو میں بھی کُچھ نا کُچھ جانتی ہُوں وُہ ایسا تبصرہ نہیں کر سکتا گالیاں دینا اور بات ہے ذلیل اور بے ہُودہ غلیظ بات کرنا اور بات ہے اور ایسی فضُول ترین بات عبدُاللہ نہیں کر سکتا مُجھے یقین ہے کہ اُس کے گھر میں بھی ماں بہن ہوں گی اور یہ میں نے آپ کو اِس لِئے کہا کہ آپ کی ہی آئ ڈی اِستعمال ہُوئ ہے دیکھ لیں کہیں ہیک تو نہیں ہو گئ ،،،

    اور اِنشاءاللہ چکر لگاتی رہُوں گی میرے بھائ،،،

  • عمران اقبال

    شاہدہ آپا۔۔۔ آپ کہتی ہیں تو مان لیتا ہوں کہ میرا نام لے کر جس نے بھی لکھا ہے وہ عبداللہ نہیں ہو سکتا۔۔۔ لیلکن نام، ای میل آئی ڈی اور بلاگ ایڈریس کسی دوسرے کا ڈال کر کوئی بھی تبصرے کر سکتا ہے۔۔۔ کئی بلاگز پر اتنی سیکیورٹی رسٹریکشن نہیں ہے۔۔۔ خیر۔۔۔ جس نے بھی کیا۔۔۔ اللہ اسے عقل اور ہدایت عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔۔۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: